دودھ اورشہد سےاچھی نیند کریں

 

دودھ اورشہد سےاچھی نیند کریں

دودھ اورشہد سےاچھی نیند کریں

انسان کے لیے دنیا میں تمام مشروبات میں سےسب سے بہتر چیز پینے کے لیے دودھ ہے . اس سے زیادہ فائدہ مند کوئی

مشروب  نہیں ہے ہمیں الحمدﷲ خدا کی طرف سے دودھ جیسی بہت بڑی نعمت حاصل ہے ہمیں خود اور اپنے بچوں کودودھ

پینے کی عادت بنانی چائیے کچھ عرضہ استمعال کرنے سے

اس کے تمام فائدے خود بہ خود آپ کے سامنے آ جائے گے۔اگر

سائنسی تحقیق کی مانیں تو دودھ میں نیند کے ہارمون کو

بڑھانے خاصیت پائی جاتی ہے ۔ وہیں شہد میں اسٹریس(تناو)کو کم کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے اس لیے جب ہم ان

دونوں کا ایک ساتھ استمعال کرتے ہیں تو اس میں سلیپنگ

سیلس(نیند کے ہارمون) ایکٹیو ہوتا ہے۔اور تناوکا لیول کم

ہونے کی وجہ سے انسان کو گہری نیند آ جاتی ہے۔

  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے