بیس(20) روپے میں جوانی بحال

 

بیس(20) روپے میں جوانی بحال

بیس(20) روپے میں جوانی بحال


اسلام علیکم ۔ اگر ہرانسان فطرت کے مطابق غذائیں استمعال

کرے اوران کو اپنی عادت  بنائی جائیں تو ہرانسان ہرعمرمیں

صحت مند رہ سکتا ہے۔ لیکن جب مصنوعی غذا ہی ہماری

خوراک میں شامل ہو جائے تو صحت کا بہت سا نقصان ہو جاتا

ہے ۔ اگرانسان صیح وقت پراپنا علاج کر لے تو دوبارہ مکمل

صحت حاصل کر لیتا ہے تواس علاج کے سلسے میں آج آپکے

لیے (ایک عام غذائی نسخہ) پیش خدمت ہے جس کے استمعال

سے جسمانی کمزوری کو دور کیا جا سکتا ہےانشاﷲ بہترین

اور شافی علاج ہے۔ ھوالشافی ایک پاو دودھ کو پکا کرچاولوں

کی کھیربنا لیں

چھوہارے

چھوہارے

خشک خوبانی

خشک خوبانی

اب اس کھیر میں(صرف تین(3)  چھوہارے اور صرف

تین(3)عدد خشک خوبانی) کے ٹکڑے کر کےڈال دیں، حسب

ضرورت میھٹا بھی ڈال لیں ۔ ہر روز رات کو یہ کھیر بنا کرصبح

نہار منہ اسی کا ناشتہ کریں انشاﷲ چند دنوں میں جسمانی

کمزوری دورہو کر جوانی بحال ہوجائیگی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے