کلمہ شریف(1) نصاب اورخوائشات پوری
کلمہ شریف کا نصاب پڑھنے سے ﷲ پاک ہرانسان کی دلی مرادیں پوری کردیتا ہے۔
کیونکہ انسان بے بس ہو جاتا ہے اورﷲ پاک تو بے بس نہیں ہے وہ تو ہر چیز پر
قادر ہے انسان ہرکام کو مکمل کرنےکی کوشش کرتاہے
لیکن باوجود کوشش کے جس کا حل نہ نکل رہا ہوتو ایسے کام کو مکمل کرنے کے
لیے ﷲ پاک کی فوری مدد کے لیے کلمہ شریف کا نصاب پڑھا جاتا ہے
کوئی ایسی بیماری جس کا علاج نا مکمن ہو چکا ہو(یعنی لا علاج ہو گیا ہو) تو
مریض کی شفا یابی کے لیے کلمہ شریف کا نصاب پڑھنے سے ﷲ پاک اس کو شفاء
کامل عطا کرتا ہے تمام کوشیشوں کے با وجود اگرگھریلو معاملات حل نا ہو رہے ہوں
یا کسی بھی کاروبار میں ترقی نہ ہو رہی ہو یا اچانک چلتا ہوا کاروبار بند ہونا شروع
ہوجائے ، یا پھر طرح طرح کے نقصانات کا سامنا درپیش ہو توایسی صورت میں
غورکریں آپ کے پاس اب قمیتی چیز کیا ہے اور وہ ہے وقت، اللہ کے لیے وقت دیں
اور اپنی مرادیں پائیں دس-10 افراد جمع ہوجائیں ایک سو-100دفعہ سب نے پڑھنا
ہے لاالہ الااللہ سب نے سو-100 مرتبہ پڑھنا ہے، ہرسو-100 کے بعد کلمہ پورا پڑنا
ہے، لاالہ الااللہ سو-100دفعہ ممحمد رسول اللہ ایک -01 دفعہ اسی طرح ستر
ہزار-70,000مرتبہ پڑھنا ہے تعداد پوری ہونے کے بعد اپنے مقصد کی دعا کریں،
آخرمیں سب کےلیےاورتمام انسانیت کے لیےخیرکی دعا کریں انشاﷲ پہلے دن ہی
کام ہو جائے گا۔عمل کو تین(3) دن پورا کرنا ہے اسی طرح مسلسل تین(3) روزعمل
کریں اج تک جس نے بھی یہ عمل کیا ہے اسی کوحیرت انگز نتائج ملے ہیں ﷲ
پاک کے حکم سے سو فیصد٪100 کامیابی حاصل ہو ہے جو بھی یقین سے کرتا ہے
وہ ہمیشہ کامیابی ہی پاتا ہے بار ہا کا ازمودہ عمل ہے
آپ کی دعا کا طالب (ملک ندیم جمیل چشتی)


0 تبصرے