کالے ہونٹوں کو گلابی کریں
ﷲ پاک نے ہمیں پیدا ہوتےہی گلاب جیسے ہونٹ عطا کیے ہیں
ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ماشاﷲ ہمارے چہرے کے رنگ
اور ہمارے ہونٹوں کے رنگ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ کیونکہ
ہونٹ ہی ہمارے چہرے کی زینت ہیں۔ اور چہرے کے سارے
نورکی عکاسی ہمارے ہونٹ کرتے ہیں۔ اوربجے کو دیکھ
کرہمارے منہ سے خود بہ خود ماشاﷲ کی آوازنکلتی ہے اصل
میں یہ نور ہی ہیمں اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ یہ وہ نور ہے
جوانسان اپنے رب سے پا کراس دنیا فانی میں آتا ہے ہماری
اپنی لا پروائی کی وجہ سے ہمارے ہونٹ سیاہ یا خراب ہو
جاتے ہیں۔ سگریٹ نوشی، کثرت تیز پتی چائے، پان، وغیرہ
ہمارے ہونٹ پہلے جیسے گلابی ہو سکتے ہیں،اس لیے لیے
ایک مختصر ٹوٹکہ ہے
گلیسرین
![]() |
لیمن جوس
![]() |
بالائی
چقندر کا جوس
ایک چمچ گلیسرین، توڑا سا لیمن جوس، تھوڑی سی بالائی
اوراگر مل جائے توایک چمچ چقندر کا جوس
ان سب کو مکس کرکے ہونٹوں پر لگانے سے انشاﷲ
ایک ہفتے میں ہونٹ قدرتی گلابی ہو جاتے ہیں۔
خشکی اور ہر قسم کی سیاہی ختم ہوجاتی ہے۔






0 تبصرے