حقوق زوجیت میں کامیابی پائیں
اس کے علاوہ زیادہ سگریٹ نوشی، کثرت چائے، رات کا کھانا
کھا کر دو(2) گھنٹے کا وقفہ نہ کرنا، رات دیر تک گھر سے
باہر رہنا، یہ سب علامات حقوق زوجیت میں نہ کامی پیدا
کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں تل اور دیسی گڑ لے کر درمیانی
پنیاں بنا لیں،اوریہ لڈو کے برابر بنائیں
تل
اوریہ لڈو کے برابر بنائیں تل ایک کلو اور گڑ ایک پاو
اچھی طرح مکس کر کے لڈو بنائیں دن میں دو یا تین بار۔
انشاﷲ اس ٹوٹکےکے استمال سے حقوق زوجیت میں
خوشحالی ہو جاتی ہے اور دیگر گھٹنوں میں درد، کمر کا درد
جوڑوں کا درد ان سب کے لیےانشاﷲ شافی علاج ثابت ہوتا
ہے۔




0 تبصرے