ایک نورانی بول سےپائیں اولاد نرینہ
ایک نورانی بول سےپائیں اولاد نرینہ
سب پہلے توﷲ پاک کا لاکھ اور لاکھوں بارشکر ہے کہ جس نے ہمیں وہ سب کچھ
عطا کیا اوراولاد جیسی نعمت سے نواز دیا، بیٹی رحمت ہے اور بیٹا نعمت۔ ﷲ پاک
سب کو دونوں عطا کرے (آمین) ﷲ پاک نےآپ پر اپنی رحمت کی ہےاوراب آپ کو
اولاد نرینہ کی بہت خواہش ہے تو بس اب نیت اوریقین کی بات ہے۔ نیت کریں
اوریقین کامل سے کریں۔ توپھریقین کریں ﷲ بڑا کریم ہے مانگ کرتودیکھیں وسیلہ
تودیں اسےاس کے پیارے حبیب حصرت محمدﷺ کا۔ توبس اب اپنا کام ہوگیا
جیسے ہی امید سے ہوں تودل میں نیت کرلیں ﷲ بیٹا دے گا میں اس کا نام محمد
احمد رکھوگی۔انشاﷲ بیٹا ہی ہوگا۔ ﷲ تعالیٰ بیٹے سے نواز دے گا

.jpg)
0 تبصرے