جوڑوں میں درد کا اصل علاج

جوڑوں میں درد کا اصل علاج

جوڑوں میں درد کا اصل علاج

جوڑوں کے درد کی اصل وجہ جانتے ہیں

اسلام علیکم، مشاہدے اور تجربات جب سامنے آتے ہیں تو عقل

حیران رہ جاتی ہے،مشاہدے اورتجربات سےثابت ہوا ہے کہ

جوڑوں کا درد، اصل میں اس وقت ہوتا ہےجب انسانی جسم میں

کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر کیلشیم کی کمی کو پورا کرلیا

جائے تو جوڑوں کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے،اوراس درد سے

نجات مل جاتی ہے۔ جوڑوں کا درد ٹھیک کرنے کے لیےیہ

صرف دو(2) چیزوں کا بہت ہی لا جواب نسخہ ہے۔

نمبر(1) کالے تل

کالے تل

نمبر(2) سفید زیرہ

نمبر(2) سفید زیرہ

بس یہی نسخہ ہے دونوں چیزیں ہم وزن لے لیں ان کو کوٹ

کرکسی برتن میں محفوظ کر لیں۔ صبح۔ دوپہر۔ شام۔ تین(3) وقت

ایک چائے والا چمچ پانی یا دودھ کے ساتھ استمعال کریں۔

انشاﷲ جوڑوں کے درد سے آرام مل جائے گا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے