دل کا مرض ہے؟ یہ عمل ضرورکریں
دل کا مرض ہے؟ تو غفلت نہ کریں یہ عمل ضرورکریں
اگر کسی شخص کو دل کا مرض ہو گیا ہے اورآپریشن تک بات آ جائے یا ابھی علاج
شروع میں ہے، دل کا مرض کسی بھی نویت کا ہے، اسے اپنے ذہین سےنکال دیں۔ ایسی صورت میں ایک باریہ عمل توکرلیں۔ میرا رب بڑا کریم ہےہروقت اورہرمرض میں شفا دینے پرپورا قادر ہے (بیشک ﷲ شفا عطا کرنے پرقدرت مند ہے) دل تو کیا انشاﷲ ہرمسلے میں کامیابی ہوگی۔ صرف گیارہ(11) مرتبہ سورۃ الم نشرح، پوری پڑھ کر
بس یہ عمل ہےاورپانچ سوروپے(۔500) کےچاول میٹھے پکا کرغریبوں میں تقسیم
کریں۔ یہ دونوں عمل علاج کاحصہ ہیں،پہلے میٹھے چاول پکا کر تقسیم کردیں اور
پھردم کریں انشاﷲ چند دن میں شفا یابی ہو گی۔


.webp)


0 تبصرے