چارگھریلوچیزیں پاؤں کی سوجن ختم
چارگھریلوچیزوں سے منہ اور پاؤں کی سوجن ختم کریں
پاؤں اورمنہ کی سوجن کا مسلہ اکثرزیادہ
ادویات لینے سے ہوتا ہے،اورپانی کی کمی ہوجائےتو گردوں
کامسلہ ہو جاتا ہے،جسکی وجہ سے پاؤں سوج جاتے ہیں۔
توایسی صورت میں گھریلو ٹوٹکہ استمعال کریں، انشاﷲ ان
چار(4) گھریلوچیزوں کے استمعال سے شفا یابی ہو گی،
نمبر1،میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں)
نمبر2،کلونجی۔ نمبر3،سبز چائے۔ نمبر4،چھلکا اسپغول۔ ان سب
کوہموزن لیں۔ باریک کر کے آدھا چمچ دن میں چار(4) مرتبہ
تازہ پانی کےساتھ استمعال کریں، یہ نسخہ ایسے لوگوں نے
استمال کیا جولاعلاج ہو چکے تھے ان کے جسم سے الحمدﷲ
مختلف نقائص دورہوئےاورجسم میں ہونےوالی سوجن ختم
ہوگئی ۔



0 تبصرے