کینوکےچھلکےاورداغ دانے ختم

 

کینوکےچھلکےاورداغ دانے ختم

کینوکےچھلکےاورداغ دانے ختم

کینوکےچھلکےسےداغ دانے ختم کریں

اسلام علیکم

ایسے دانوں والے چہرے کے لیے جن کے دانوں سے خون نہ

نکلتا ہو۔ مالٹے یا کینوکےچھلکےلیں اوراسکےاندرسےسفید

جال کواتاردیں اب چھلکے چھاؤں میں سکھا لیں،ان پرکوئی

بھی باریک یا ململ کا کپڑا ڈال دیں تاکہ کوئی کیڑا یا مکھی نہ

لگے۔ خشک ہونے کے بعد ان چھلکوں کو پیس کرپوڈربنا لیں

اورکسی اچھےڈبےمیں محفوظ کرلیں، اب ہمیں کرنا کیا ہےوہ

غورطلب بات ہے( ایک کپ عرق گلاب اورایک چمچ پوڈر) کینو

کے چھلےکا پوڈرجوتیارکیا ہے۔عرق گلاب اورپوڈ،دونوں اچھی

طرح مکس کرلیں۔ پانچ (5) منٹ بعداپنےچہرے پرلگائیں۔آدھا

گھنٹہ تک لگا رہنےدیں،اس دوران کیسی سے بات مت کریں،

آدھے گھنٹے بعد چہرہ دھوکر(موئسچرائزر) لگائیں۔ایک دن

چھوڑ کر ایک دن بعد پھر لگائیں انشاﷲ چند ہفتے

لگانےسےسب داغ دانے ختم ہو جائیں گے ۔ مگرشرط یہ ہے کہ

چہرے کے دانوں سے خون نہ رستا ہو۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے