کیا آپ اورآپکے پڑوسی خوش ہیں؟
اسلام علیکم، میرے تمام عزیزم آپ نے ٹھیک پڑھا ہے کیا ہم
اور ہم سے ہمارے پڑوسی خوش ہیں۔ جی ہم تو خوش ہیں لیکن
پڑوسی کاپتہ نہیں کیسے پتہ ہو سکتا ہے
والدین اوربہن بھائیوں
آج کل تو اپنے ہی والدین اوربہن بھائیوں سے ہی لاعلم ہیں وجہ
صرف وقت ہے جو کہ کسی کے پاس نہیں ہےاور پڑوسی
سےلاعلم ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔اگرﷲ کا کرم ہےاپ پر،رزق
میں فروانی ہےاوراپ کےمالی حالات اپ کی اپنی نظر میں
اچھے ہیں تو اپنے پڑوسی یا بہن بھائی میں جو بھی مالی
طورپراپ کی نظر میں کمزورہیں یا کوئی سفید پوش ہےاورمالی
طورپرکمزور ہے، تو ضرورکچھ کریں،اپنےرب
کےدئیےہوئےمیں سےاسی کےنام پرتودے سکتے ہیں،
میرامشورہ ہے
پانچ فیصد
کہ اگراپنی تمام آمدن پر پانچ فیصد ہرماہ یا ہرہفتےدیں گے
توانشاﷲ اس طرح سب سے رابط بھی ہوجائےگا اور دوسرے
اپ سےخوش بھی ہوجائیں گے، اورجو بھی آپ کواچھا نہیں
جانتا اس کاخاص طورپرخیال کریں، تاکہ آپ اورزیادہ ترقی
کریں۔(آمین) آخری اوراہم بات،جو بھی کریں خود کریں اپنے
ہاتھ سے کریں جس طرح بھی رابط ہوخود کا ہو،کسی دوسرے
کودرمیان میں نہ لائیں تاکہ آپ کا دیا ہوا حق دار کو ہی مل
سکے




0 تبصرے