درد کمرتو نہیں کسی کو؟
درد کمرہےاگرکسی کو؟
کوئی موسم ہوکسی کوبھی کمرکادرد ہو کسی وجہ سے ہو، تو بس اب علاج آپکے پاس ہے گوند سوہانجنا اور،اجوائن، بس یہی علاج ہے۔ گوند سوہانجنا اور،اجوائن، دونوں ہم وزن لےلیں دونوں کو پیس کرکے پوڈربنا لیں۔ صبح و شام ایک چھوٹی چمچ استمال کرنےسےانشاﷲ پرانے سے پرانےدرد کمر کے لیے شفا یابی ہے۔


0 تبصرے