ناخنوں پرتیل اورعینک سےنجات(جی)

ناخنوں پرتیل اورعینک سےنجات(جی)

ناخنوں پرتیل لگائیں عینک سےنجات پائیں

آج آپکے لیے یہ ایک ایسا حیران کن ٹوٹکہ حاضرخدمت ہے جس کے عمل کرنےسےآپ خود بھی حیران ہوجائیں گے،انشاﷲ ایسا فائدہ کہ لاکھوں میں بھی ملےتو بھی سستا ہے، کیونکہ سوال نظرکا ہے۔ جی تو تیل کےبارے میں سب نےسنا ہےاورسب کے گھرمیں ہروقت ہوتا ہی ہے۔ سرسوں،کا تیل ہو یا آپ کی پسند کا کوئی بھی تیل ہو۔

نہانے کے بعد پاؤں کے ناخنوں پر تیل لگائیں۔ اس سے نظر تیز ہوتی ہے

اس کے علاوہ جب بھی ہاتھوں اورپیروں کےناخن کاٹیں

توناخنوں پر سرسوں کا تیل لگائیں

  • اس سے بھی نظر کی کمزوری ختم ہوتی ہے۔ جس نے بھی آزمایا کامیاب ہی پایا،آپ خود بھی کریں اوردوسروں کو بھی

  • بتائیں، کیا پتہ ہمارے بتانےسےکسی کی نظرٹھیک ہوجائے اوروہ قرآن پاک صیح طورپرپڑھ لے۔اورہمارے لیےصدقہ

  • جاریہ بن جائے(آمین)

 
مھجےاورمیری نسلوں کوآپکی دعا کی ہمیشہ اشد ضروت رہے گی،  
(ملک جمیل چشتی )