بالوں جھڑنا ہمیشہ کیلئےختم

 

بالوں جھڑنا ہمیشہ کیلئےختم

بالوں جھڑنا ہمیشہ کیلئےختم

آپ کے لیے پیش خدمت بالوں کی خشکی اوربال گرنےکا انتہائی آزمودہ ٹوٹکہ، بالوں میں خشکی ہو یا بال جھڑرہے ہوں تو یہ تین چیزیں مقدارکےمطابق استمعال کرنےسےانشاﷲ سرکےبال جھڑنا بند ہوجاتے ہیں۔

 نمبر(1) تارامیرا کا تیل ایک(1) پاؤ


 نمبر(2) سرکہ آدھا چھٹانک

سرکہ آدھا چھٹانک

نمبر(3) ست پودینہ ایک(1) تولہ

نمبر(3) ست پودینہ ایک(1) تولہ

بالوں میں لگانےسےانشاﷲ خشکی اوربالوں کا گرنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے