محتاجی ختم ہوگئی
اب کسی کےمحتاج نا ہونگے انشاﷲ
اگرکسی کی بھی کم آمدن ہے اوراخراجات زیادہ ہیں خاص
طررپرایک سفید پوش انسان کا ایک بھرم ہے، نا تووہ کسی
کےکام آسکتا ہےاورنہ ہی کسی کے سامنےاپنا ہاتھ پھیلا سکتا
ہے۔ ایسی صورت میں یا توکوئی بیمارہوجاتا ہےیا وہ چاہتا میں
اپنے ملک سے باہر چلا جاوں اورباہر جانے کے لیے بڑی رقم
درکارہوتی ہے۔ اوراگر انسان بیمارہو جائےتو بروقت علاج نہیں
کرا سکتا (وجہ ہے صرف کم آمدن) اورعلاج ہےﷲ سے اپنا
رابطہ قائم کرنا۔ توہرقسم کی محتاجی سےمحفوظ رہنے کے لیے
ﷲ پاک کےاسم مبارک (یا باسطُ) اپنی زندگی کا معمول بنانا
ہوگا انشاﷲ سب محتاجی ختم ہو جائے گی۔ ہرروزبعد
نمازفجرصرف دس(10) مرتبہ (یا باسطُ) اپنےہاتھ پھیلا
کرپڑھیں۔ پھراپنے ہاتھ چہرے پرپھرلیں۔ انشاﷲ اس عمل سے
رزق کشادہ ہوگا اورتمام غم وعالم دورہونگے انشاﷲ ہمیشہ
خوشحال ہونگے۔ زندگی کومحتاجی سےنجات مل جائےگی


0 تبصرے