دو(2)الفاظ سےناچاقی ختم
دو(2) الفاظ سے تمام ناچاقیاں ختم کریں
میاں بیوی میں نا چاقی ختم کرنے کے لیے ایک آسان عمل پیش خدمت ہے، اکثراوقات تو میاں بیوی کی کوئی لڑائی نہیں ہوتی
دوسروں کی بات کرتے کرتے ناچاقی شروع ہوجاتی ہے۔اور
بات بڑتے بڑتے کہیں اور نکل جاتی ہے دراصل یہ میرا ذاتی
تجربہ ہے۔ آپس کی کوئی بات ہوتی ہی نہیں. دوسروں کواہمیت
دیتے دیتےحالات ناراضگی تک آ جاتےہیں ہمیں پتہ ہی نہں
ہوتا کہ ہم آپس میں کیوں لڑائی کر رہیے ہیں۔ تو بس ایسی
صورت میں یہ عمل ضرورکرِیں انشاﷲ آپس کی ناچاقی ختم ہو
جائیگی۔ اگرتوخاوند ناراض ہے تو بیوی پڑھے،اوربیوی ناراض
ہوگئی ہے تو خاوند پڑھے۔
بعد نماز عشاء سو(100) مرتبہ (یاحنان یاحلیمُ) پڑھیں .آول آخر تین مرتبہ درور پاک پڑھیں انشاﷲ(یاحنان یاحلیمُ) پڑھنے سے تمام نا چاقی ختم ہوجائے گی. اوردیگرگھریلوتمام نا چاقی
ختم کرنے کے لیے انتائی مجرب عمل ہے


0 تبصرے