قرض اُترنےکیلئے(نجات کاعمل)

 

قرض اُترنےکیلئے(نجات کاعمل)

قرض اُترنےکیلئے(نجات کاعمل)


قرض اُترنےکیلئےکم ازکم گیارہ روپےکا صدقہ ضروردیں

اگر کوئی شخص مقروض ہوگیا ہواوراب قرض اتارنا مشکل ہو

گیا ہو کوئی ایسا وسیلہ نظرنہیں آتا توایسی صورت میں ﷲ سے

رجوع کریں اورہرروزبعد نمازفجر، یا بعد نمازعشاء

اکتالیس(41) مرتبہ سورۃ نصرپڑھیں۔ آول وآخر تین، تین، مرتبہ درود ابراہیمی پڑھےانشاﷲ قرضہ اترجائےگا ﷲ پاک ایسا سبب

بیدا کرے گا کہ گمان بھی نہیں ہوگا ﷲ بڑاسبب بیدا کرنے والاہے بس یقین سےعمل کرتےرہیں چند ہفتے مسلسل کریں

انشاﷲ وہم وگان میں بھی نہ ہو گا اورمسلہ حل ہوجائےگا تمام

پریشانی ختم ہو جائے گی

  


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے