اگرحمل نہ ٹھہرتا ہو؟

اگرحمل نہ ٹھہرتا ہو؟

اگرحمل نہ ٹھہرتا ہو؟

جن خواتین کا حمل نہ ٹھہرتا ہو تووہ پریشان نہ ہوں، ﷲ بڑا کریم ہے آپ یہ عمل کریں انشاﷲ ضرورمراد پوری ہوگی، یہ عمل الحمدﷲآج تک خطا نہیں ہوا برسوں کا آزمودہ ہے یقین کامل سے عمل شروع کردیں اول تودونوں میاں بیوی سات (7)
روزے رکھیں،
ورنہ صرف عورت ہی سات(7) روزے رکھے۔ ہرروزافطار کے وقت صرف اکیس(21) مرتبہ یا مصورُ پڑھ کر پانی پردم کردیں۔ اور اسی پانی سےافطار کریں۔ شوہر سے رجوع کےلیے بسترکا انتظام نیچےفرش پرکریں ۔ ﷲ کے کرم سے حمل قرار پائے گا اورفرزند صالح پیدا ہو گا۔ (آمین)  افطارکر کےسب کیے لیے دعا ضرور کریں جب ﷲ پاک آپ پرکرم کر دے تو میرے لیے اورمیرے تمام اہلخانہ کے لیےضروردعا کردیں، اگریاد رہے جاہے. سب کے لیے دعا گو،(ملک ندیم جمیل چشتی)