دماغی کمزوی دال مونگ سے ختم کریں

 

دماغی کمزوی دال مونگ سے ختم کریں

دماغی کمزوی دال مونگ سے ختم کریں

دماغی کمزوی دل مونگ سے ختم کریں  

دال مونگ کو شاہی دال بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ آخری مغل


بادشاہ بہادر شاہ ظفر کوبہت بسند تھی ۔ دال مونگ بیماروں کے لیے عمدہ غذا ہے،اس میں نشائستہ وٹامن اے، بی، ڈی،اور

روغنی مادوں کے علاوہ کیلشیم، پوٹاشیم ،اور گلوکوز جیسے

مفید اجزا بھی ملتے ہیں۔ معدہ اسے تین گھنٹوں میں ہضم کر

لیتا ہے، دال مونگ غذائیت سے پھر پور ہےایک وقت میں

مونگ کا سالن کھانا کافی ہے(دماغی کام کرنےوالوں) اور

کمزورمرد وخواتین اور طلبا کے لیے عمدہ غذا ہے۔ دال مونگ

معدے کی گرمی اور تیزابیت دور کرتی ہے۔ ہر قسم کے بخارمیں

اس کا شوربہ موزں ہے۔گرم علاقوں میں رہنے والوں کےلیے

طاقت بخش اور سرد غذا ہے(مونگ کے آٹا کا ابٹن) جلد کو نرم

وملائم اورچمکداربناتا ہے  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے