موٹا چشمہ ایک ٹوٹکے سےاتر گیا

 

موٹا چشمہ ایک ٹوٹکے سےاتر گیا

موٹا چشمہ ایک ٹوٹکے سےاتر گیا


میرے ابوکی نظر کمزور ہوگئی تھی،نظر کا چشمہ لگ گیا پھر ہمیں 

کسی نے ایک ٹوٹکہ بتایا ہم نے خود آزمایا بہت فائدہ ہوا ہے

:ہوالشافی

سفید مرچ

سفید مرچ

بادام

بادام

ہوالشافی: سفید مرچ پانچ عدد، بادام پانچ عدد رات کو پانی میں

بھگودیں

صبح نہارمنہ بادام اور سفید مرچ چبا کر کھائیں یہ عمل چند

ہفتے کریں چشمے کی ضرورت نہیں رہے گی انشااللہ نظر کی 

کمزوری کیلئے آزمودہ ہے

 (سفید مرچ اور بادام  کسی بھی پنسارکی دکان سے مل جائے گے)

بے شمار لوگوں نے آزمایا،آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے

ضرور لکھیں تاکہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے اور دعائیں لے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے