کھیرے سے بلیک ہیڈز ختم
کھیرے سےچہرے کے بلیک ہیڈز ختم
اپنے چہرے پر پانچ(5) منٹ تک مساج کریں، پھراچھے
والےٹشوپیپر سےاپنا چہرہ صاف کرلیں،اب چہرہ صاف کرنے
کے بعد پانچ(5) منٹ تک پھاپ لیں،اب پھر ٹشو پیپرسے صاف
کرکے بلیک ہیڈز کوذرا دبا کر نکال دیں اب ایک عدد کھیرا گول
گول باریک باریک کاٹ کر چہرے پر لگائیں،آدھ گھنٹہ تک لگا
رہنے دیں پھرٹشوپیپرسے صاف کر لیں، اگرآپ چائیں توسٹیم
سے بھی چہرہ صاف کر سکتے ہیں، یہ دن بھرچہرے کوگرمی
سےاورسورج کے مضراثرات سے محفوظ رکھتا ہے اور گرمی
دانے بھی کھبی نہیں نکلتےانشاﷲ اس کھیرے کےعمل سےآپ کو ہمیشہ فائدہ حاصل ہو گا



0 تبصرے