ہرقسم کی نظربد،سحر،جادوکاعلاج
نظربد،جادو،سحر،حسد،بغض،کینا، یہ سب تو عام سی بات ہے
لیکن ایک اورچیزبھی ہےاوروہ ہے(ہائے) سب کی نظرلگتی
ہے- مگرنظرنہیں آتی اور جو(ہائے) ہے یہ توکھا جاتی ہے
انسان کہیں کا نہیں رہتا۔ عزت تو عزت زلت سے بھی اگے
چلاجاتا ہے۔ اوروہ ہے بے بسی جب کوئی بھی بے بس ہوتا ہے تو سب عقل مند ہوتے ہیں کاش کوئی تواس سے بھی ایک
بارسن لے۔ اوروہ خود کودوسرے انسانوں جیسا محسوس
کرے۔ بے بسی بھی ہےمگرنظرنہیں آتی۔ اس سلسلے میں بس
اتنا ہی عرض کرسکتا ہوں کہ دنیا میں بہت کچھ ہے لیکن ہمیں
نظرتونہیں اتا پھربھی ہم اسے مانتے ہیں۔ کیونکہ ہمیں یقین
ہوتا ہے کہ یہ چیزموجودہے۔
نظربد
اسی طرح خیربھی موجود ہے(خیر تھی، ہےاورہمیشہ رہےگی)
ہمیں نظرآئے یا نا آئے مگرﷲ پاک کےناموں کی برکت سےخیر،امن، حفاظت،عزت،اولاد،دولت خوشی،راحت طلب
والوں کوآج بھی ملتا ہے، طلب اوریقین والےکوﷲ کے پاک
ناموں سے ہمیشہ ملتا ہی رہے گا۔
یا حفیظُ یا سلامُ صرف(11) کیارہ مرتبہ پڑھ کراپنی ہرچیزپردم کری





0 تبصرے