قوت کی کمی اب ختم کریں
اسلام علیکم ۔ محترم اگر فطرت کے مطابق غذائیں اور عادت اپنائی جائیں تو انسان ہر عمر میں صحت مند رہ سکتا ہے۔
لیکن جب مصنوعی غذائیں ہماری خوراک میں شامل ہو جاتی
ہیں تو صحت کو سخت نقصان پہنچتا ہے ۔ لیکن صیح وقت
پرصیح علاج سے دوبارہ صحت حاصل ہو جاتی ہے توا
سلسے میں ایک غذائی نسخہ جسمانی کمزوری کو دور کرنے
کا انشاﷲ بہترین علاج ہے۔ ھوالشافی ایک پاو دودھ میں چاول
کی کھیر بنا لیں
چھوہارے
اس کھیر میں(تین عدد چھوہارے، تین عدد خشک خوبانی)
ٹکڑے کر کےڈال دیں حسب ضرورت میھٹا ڈال لیں ۔ روزانہرات
کو یہ کھیر بنائین اور صبح اس کا ناشتہ کریں انشاﷲ صرف
چند دن میں ہی جسمانی کمزوری ختم ہو جائے گی




0 تبصرے