بچوں کی شادی کے لیے انتہائی آسان عمل

 بچوں کی شادی کے لیے انتہائی آسان عمل

بچوں کی شادی کے لیے انتہائی آسان عمل


ہر کام لے لیے ہم نےوقت مقررکیےہوئےہیں لیکن جہاں بچوں

کی شادی پربات آئے تو بشمارمسلے نکل آتے ہیں۔ ہرسال ایک

نیا مسلہ اورنیا کام، مسلے حل کرتے کرتے بچوں کی بروقت

شادی کرنے کا وقت ہی نکل جاتا ہے۔ بعد میں یا تو رشتہ پسند

نہیں آتا، یا کوئی اچھا رشتہ نہیں ملتا یہ سب باتیں کرتے کرتے

بچوں کی عمرتونکلنا شروع ہو ہی جاتی  ہیں  ساتھ میں اپنوں

کی باتیں الگ الگ رنگ میں ملتی ہیں۔ بہرحال ہروالدین اپنی

اولاد کے لیےاچھےرشتے چاہتے ہیں ﷲ پاک سب کے نصیب

اچھے کرے(آمین) سب والدین اپنے بچوں کے اچھے رشتے

پانے کے لیے اس وظیفے کوضرورکریں، عمل نہایت ہی اسان اورمجرب ہے ۔ ہر عام وخاص کر سکتا ہے انشاﷲ اس عمل کی

طاقت اوربرکت سے ﷲ پاک ایسے مخلص اورعزت داررشتہ

دے گا کہ سب حیران رہ جائیں گے۔


بسمﷲ الرحمن الرحیم

 ہر نماز کے بعد( بسمﷲ الرحمن الرحیم ) ایک تسبیح پڑہیں

جلد ہیﷲ کرم کردے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے