(11) دفعہ یا نورُسےآنکھیں ٹھیک
ضروی ہے ان کی حفاظت کرنا۔ کیونکہ پوری کائنات کے رنگ
اورجلوے، خدا لم یزل نے ہماری آنکھوں میں پوشیدہ کر دئیے
ہیں اورانہی آنکھوں میں سبحانِ تعالیٰ نے اپنےنورکی طاقت
عطا فرمائی، سبحانﷲ ۔ تاکہ ہم اس کائنات کواچھی طرح دیکھ
سکیں۔ سب سے پہلے تو میں اپنے رب العلمیں کا لاکھوں مرتبہ
شکرگزارہوں کہ جس نے ہمیں آنکھوں کےنورکی سلامتی عطا
کی، ہرالرجی سےان کی حفاظت کریں،اگر کسی وجہ سے
آنکھوں کی کمزوری ہورہی ہے یا پہلے سے ہے، توایک
لفظ میں آنکھوں کے تمام امراض کے لیےﷲ پاک نے شفا عطا
فرمائی ہے۔ ہرنمازکےبعد اپنا دایاں(یعنی سیدھا) ہاتھ
اپنےماتھے پررکھ کر، گیارہ(11) مرتبہ یانورُ ایک ہی سانس
میں پڑھیں انشاﷲ یہ آنکھوں کے تمام امراض کے لیے کافی و
شافی علاج ہے اس سے نظر بالکل ٹھیک ہو جاتی ہے۔


0 تبصرے