اپنے سراوردماغ کی حفاظت کریں
گئی ہے اوریہ بلا وجہ کا جاگنا انسان کی صحت اوردماغ دونوں
کے لیے اچھی بات نہیں اس بلاوجہ جاگنے سےسرمیں خشکی
اوردماغ کی کمزوری ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اوردماغ کی
کمزوری سے یاداشت کم ہوجاتی ہے اوراس کے ساتھ آہستہ
آستہ نظربھی کمزورہوجاتی ہے۔ سب سےاہم اوربہت ہی قیمتی
چیزہم سے رہ جاتی ہے۔ اوروہ ہے نمازفجرکیونکہ ہم رات
ختم ہونےتک توجاگتے ہیں۔ تو پھرکیسےہم صبح کا آغازاپنے
پاک پرودگارکےنام سے شروع کریں۔ نا کبھی اپنے سرمیں تیل
لگاتے ہیں اور نا ہی آنکھوں میں سرمہ تو پھرکیسے ہمارے
سر،اوردماغ، کی توانائی میں اضافہ ہوگا؟ اس کے ساتھ ساتھ
اپنےسراورذہانت کی حفاظت کرنے کے لیے، د وران تعلیم، یا
دماغی کام کرنےوالےہرعمرکےافراد گیارہ(11) مرتبہ
( یاحافظُ یا حفیظُ ) ہرنمازکے بعد پڑھیں،
خود پڑھ کربچوں کودم(11) مرتبہ بھی کرسکتے ہیں۔
انشاﷲ( یا حافظُ یا حفیظُ )
پڑھنے سے سراوردماغ کی حفاظت بھی ہوگی
ذہانت میں خوب اضافہ ہو گا۔


0 تبصرے