معدےمیں گرمی ہویا جلن ہو
بھرکےکھانےسے، یا پھر بے وقت کھانے سے یہ مرض
شروع ہوتا ہے۔ گھی میں تلی ہوئی چیزیں کثرت سے کھٹی
چیزیں کھانا، ضروت سے زیادہ ٹھنڈا استمعال کرنا، گرمی کا
موسم ہو یا سردی کا دونوں موسم میں میانہ روی(درمیانی)
صورت اختیارکرنی ہوتی ہے۔ تاکہ ہمارے جسم کا مرکزی حصہ
صحت مند ہواور ہماری خوراک کو ہضم کرنے میں باآسانی کام
کرسکے۔ بعض اوقات ہماری اپنی لاپروائی کی وجہ سے معدے
میں گرمی، جلن، اورتزابیت پیدا ہوجاتی ہے۔ اسی کی وجہ سے
کبھی کبھی چہرے پر دانے نکل آتے ہیں اوراچھا بھلا ہمارا
خوبصورت چہرہ بد نما ہوجاتا ہے۔کبھی تونوجوانوں کے
چہرے پردانے، چائے کی کثرت سے بھی نکل آتے ہین۔ بہرحال
اس ٹوٹکے کے استمال سےانشاﷲ معدے کے مسائل حل ہو
جاتے ہیں، گرمی ہو،معدے میں جلن رہتی ہویا چہرے کے
دانےہوں۔
خشک آلوبخارہ
کرچوستے رہیں دن میں وقفے وقفے سے یہ استمعال
کرنے سے انشاﷲ معدے کے مسائل حل،اور جسم ہلکا پھلکا ہو
جاتا ہے۔



0 تبصرے