بچوں کا زیادہ رونا
بچے تو بچے ہیں اورانکےرونے میں بھی بہت
سی علامات ہوتی ہیں کسی بھی چیزکی طلب ہو
تواپنی بات کا اظہار رو کر ہی کرتے ہیں لیکن کچھ
بچے بلا وجہ ہی روتے رہتے ہیں۔ ہمیں ایسےلگتا
ہے کہ بچا بلا وجہ رو رہا ہے لیکن اس کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں مثلاّ بچے کے پیٹ میں درد
بھی ہوسکتا ہے، کان میں درد بھی ہوسکتا ہے
قبض کی وجہ سے بھی بچا بہت روتا ہے، اور سب سے اہم بات توآپ کواب پتہ چلےگے جناب، جی تو
وہ اہم وجہ ہے بھوک جی جی بھوک،بھوک اگر
پوری طرح نا ا ُترے تو بھی بچا بہت زیادہ روتا
ہے۔ اوراگربچےکونظرلگ جائے توبہت
زورزورسے روتا ہے۔ اگربچوں کونظرلگ جائے
توایسی صورتحال میں خود پریشان نہ ہوں۔
سورۃ الناس
سورۃ فلق
صرف تین(3) مرتبہ سورۃ الناس اورتین(3) مرتبہ سورۃ فلق پڑھ کربچےکودم کرنے سے
انشاﷲ آرام آ جائے گا۔ اوریہی دونوں سورۃ
سورۃ ناس، سوۃ فلق لکھ کرگلے میں ڈالیں دیں تو بچا بلا وجہ نہیں ورتا اور رات کو سکون کی نید
کرتا ہے۔


.jpg)
.jpg)
0 تبصرے