پودینہ سےہرموسم کا زکام ختم

 

پودینہ سےہرموسم کا زکام ختم

پودینہ سےہرموسم کا زکام ختم

پودینہ
پودینہ

زکام ایک ایسا مسلہ ہے کہ انسان کہیں بھی آنے جانے میں

پرہیزکرتا ہےوجہ ہروقت زکام کی وجہ سے ناک بہتی ہے۔

اوربعض اوقات تو چھکیں انا بند ہی نہیں ہوتیں۔ چھاتی بند رہتی

ہےاورچھاتی درد کے ساتھ ساتھ کھانسی، اورنزلہ، زکام میں

کبھی کبھی متلی اورالٹی بھی شروع ہو جاتی ہے،اسی صورت

میں تو ایسا علاج کہ بس منٹوں میں شفا ہو جائے۔ان سب کا حل

ہے قدرت کا عطا کردہ ہرگھرمیں دستیاب پودینہ،اللہ پاک نے

ہمارے لیے پودینہ اوراجوائن دیسی میں ایسی شفا رکھی

ہےکہ عقل کوحیران کر دینے والی

پودینہ اوراجوائن

ہرموسم کے نزلہ زکام سے آرام پانے کے لیے پودینہ

اوراجوائین دیسی خشک دونوں ہم وزن (یعنی وزن دونوں کا

برابرہو)۔ لےکرکوٹ لیں سفوف تیارکرنے کے بعد آدھا چمچ

(چائےوالہ) دن میں تین(3) بارپانی یا چائے کے ساتھ کچھ دن

استمال کرنےسےانشاﷲ اس مرض سے نجات مل جاتی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے