گھرمیں داخل ہوتے وقت سلام کرنا اور سورۃ اخلاص پڑھنا
قل ہواللہ احد پوری سورۃ
مغرب کی اذان کے وقت گھر میں روشنی کرنا
مومن اور تمام انسانیت کے لیے غائبانہ دعا کرنا
صبح سویرے اٹھنا اور نماز فجر ادا کرنا
اکثرباوضو رہنا ، نماز پنجگانہ اول وقت میں ادا کرنا
مسجد میں اذان سے پہلے جانا اور نماز با جماعت پڑھنا
ہر نماز کے بعد تسبیح پڑھنا
اپنے بہن بھائی ،عزیزوں اور ہمسایوں کے ساتھ احسان کرنا
انسانیت کی بھلائی اور خدمت کرنا
ہر حال میں کثرت سے استغفار کرنا
کھانا کھانے سے پہلے اچھی طرح ہاتھ دھونا ،اور دائیں ہاتھ سے کھانا
پاک صاف رہنا، اور ہر روز صبح سورۃ یسین پڑھنا
ہر روزرات کو سورۃ واقعہ پڑھنا، اور ہرشب جمعہ نوفل پڑھنا
ہمیشہ سچ بولنا، گھر کو پاک صاف رکھنا
-اللہ کا شکر ادا کرنا، اورفرش پر دستر خوان بچھا کرکھانا کھانا


0 تبصرے