سورۃ فاتحہ سے حل المشکلات

سورۃ فاتحہ سے حل المشکلات


 کوئی بھی بڑی سے بڑی حاجت ہو جو کہ پوری نہ ہو رہی ہو تو پریشان نا ہوں صرف اکیس-21 دن عمل کرنا ہے اور مرادیں حاصل

عمل شب جمعہ سے شروع کریں، غسل کریں جس جگہ اور جس وقت عمل کریں ،کوشیش کریں اکیس-21 دن تک وقت اور جگہ تبدیل نہ کرنی پڑے انشااللہ کامیابی اپکا مقدر ہو گی، عمل شروع کرنے سے پہلے اگر کچھ صدقہ کردیں جتنا بھی ہو سکے 

عمل شروع کرنے کی ترتیب 

پہےدن۔1مرتبہ،  سورۃ فاتحہ پڑھیں۔  دوسرے دن۔30 مرتبہ

تیسرے دن۔8 مرتبہ،  چوتھے دن۔40 مرتبہ،  پانچوں دن۔4 مرتبہ چھٹےدن۔5 مرتبہ،  ساتویں دن۔200 مرتبہ،  آٹھویں دن۔2  

 نویں دن۔7 مرتبہ،   دسویں دن۔10مرتبہ،  گیارہویں دن۔50 مرتبہ

بارہویں دن۔20 مرتبہ،  تیرھویں دن۔6مرتبہ،  چودھویں دن۔60مرتبہ

پندرھویں دن۔400مرتبہ،  سولہویں دن۔90مرتبہ،  سترھویں دن۔9مرتبہ

اٹھارویں دن۔100مرتبہ،  انیسویں دن۔700مرتبہ 

 بیسویں دن۔1000مرتبہ،  اکیسویں دن۔800مرتبہ۔

 سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے، جو بھی دعا کریں گے فورا قبول ہو گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے