انسان کی خواہش ہے ترقی کرنا،اچھا رہنا،اچھا کھانا،اچھا لباس
بڑی گاڑی ، اورسب سے اہم ہے _ بہترین گھر
ان سب چیزوں کے مل جانے کے بعد ایک اور اہم چیز ہےوہ کیا ہے
جناب وہ ہے سلامتی، اور سلامتی ملتی ہے سلام کرنے سے
جب ہم اپس میں ایک دوسرے کوسلام کرتے ہیں توہمیں مل جاتا ہے
سکون،آرام راحت، سب کچھ ہو اور خوشی سکون آرم نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا اس لیے کہ سلامتی نہیں ہوتی غور کریں تو معلوم ہوا
اب سلام کا عام وخاص رواج نہیں رہا، چھوٹے بڑوں کو، بڑے بزرگوں کو اور بزرگ تمام گھر والوں کو سلام کرتے تھے، اب صرف ہر کوئی
اپنے ہی ملنے والوں کو سلام کرتا ہے، ہم نے اپنی زندگی سے اپنے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی اہم سنت کو کیسے بھلا دیا ؟ اہم چیز ہم سے کیسے ترک ہو گی
یا اللہ ہم پر رحم فرما آمین ، ہیمں آپس میں سلامتی لینے دینے والا بنا دے
اگر ہم روزانہ صرف پچیس,25 لوگوں کو سلام کرنا شروع کردیں اور کوشیش کریں کہ ناغہ نہ ہو جب پچیس,25 دن ہونگے انشااللہ ہماری زندگی میں خوشیاں،خوشحالیاں،عزت،راحت،سکون،آرام، میسر ہو جائے گا
سب عام و خاص کو سلام کرنے کی مجھے اپنی عادت بنانی ہو گی
تاکہ سب پر سلامتی قائم ہو اور ہم سب کی زندگیاں مسرتوں میں قائم دائم ہو کر دائمی خوشیوں میں تبدیل ہو جائیں ،آمین۔آمین۔آمین


0 تبصرے