موٹاپے اور بڑھا پیٹ کم کرنے کیلئے بہت ہی مفید چند غذائیں

موٹاپے اور بڑھا پیٹ کم کرنے کیلئے بہت ہی مفید چند غذائیں

موٹاپے اور بڑھا پیٹ کم کرنے کیلئے بہت ہی مفید چند غذائیں


 محترم قارئین توجہ فرمائیں۔ آپکی خدمت میں صرف چار۔4۔ چیزوں کا نسخہ ہے یہ چار۔4۔ چیزیں آپکے گھر میں موجود ہو گی، انشااللہ سو فیصد رزلٹ ملے گا، 1۔ میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں) 

۔2 کلونجی، 3۔ سبزچائے، 4۔ چھلکا اسپغول۔

یہ چاروں چیزیں ہموزن لے کر باریک کر کے آدھی چمچ دوائی دن میں چار۔4۔ مرتبہ تازہ پانی کے ہمراہ لیں، موٹاپے کے لیے  اکسیر ہے۔اس کے علاوہ روزانہ صبح آستہ آستہ پیدل چلنے کی عادت بنائیں کم از کم پندرہ۔15۔ منٹ تک پیدل جلتے رئیں، اور پھر واپس آئیں،انشااللہ چند ہفتوں میں موٹاپے سے نجات پا ئیں گے۔

مولی کا اچار حاضمہ کیلئے لا جواب

مولی کا اچار حاضمہ کے لیے لا جواب چیز ہے، حتیٰ کہ جن لوگوں کا پیٹ بڑھا ہو، یا جسم میں چربی کی زیاتی ہو، کھٹی ڈکاریں آتی ہوں، 

بدہضمی ہو، سر پرغبار، ان تمام علامات کیلئے تھوڑا سا (۔5۔ یا ۔7۔) گرام مولی کا اچاراستمال میں لائیں،کھانا کھانے کے بعد، (مولی کا اچارکھانا انشااللہ فائدہ مند ہے) 

تازہ ناریل کا چھوٹا ٹکڑا

ہر کھانے کے بعد تازہ ناریل کا چھوٹا ٹکڑا ( یعنی آدھی انگلی کے برابر) ناریل کھانے سے بڑھا ہوا پیٹ ختم ہو جاتا ہے آزمودہ ٹوکہ ہے

 اکر تازہ ناریل موجود نہ ہو تو خشک کھوپڑا لے کر اسے پانی میں بگو دیں کچھ دیر بعد استمعال کر سکتے ہیں۔ انشااللہ چند ہفتوں میں اپکو تسلی بخش رزلٹ ملے گا۔ 

ایک عدد (1) پیالی قہوہ اور بڑھا ہوا پیٹ ختم

 چارعدد(4) ایسی چیزیں جو اکثر ہر گھر ہیں موجود ہوتی ہیں،

نام ایشا،  عناب پانچ۔(5) دانے۔  منقی پانچ۔(5) دانے۔ 

لونگ پانچ۔(5) عدد۔  دارچینی کے دو(2) بڑے ٹکڑے۔

ایک (1) عدد بڑا لیموں،

طریقہ استمعال، دو(2) کپ پانی لیں اب اس میں عناب، منقی، دار چینی، ڈال دیں اور پکائیں، جب پانی ایک(1) کپ رہ جائے، تو چھان لیں، منقیٰ کے بیج نکال کر کھا لیں، باقی چیزیں پھیک دیں،اب جو پانی چھانا ہے اس پانی میں لیموں نچوڑ لیں،اگرآپ چائیں تواس میں شہد یا چینی ملا سکتے ہیں یہ ایک(1) دن کی خوراک ہےبرائے مہربانی اکیس(21) دن تک بلا ناغہ یہ نسخہ استمعال کریں انشااللہ اکیس(21) دن میں بڑھا ہوا پیٹ ختم ہو جائےگا۔

نوٹ۔ اس اکیس(21) دن میں چاول ہر گز نہیں کھانے، بےشمارکا آزمودہ ہےآپ بھی انشااللہ ضرور شفا یاب ہوں گے

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے