دنیا وآخرت میں سرخرو ہونے کے لئے


دنیا وآخرت میں سرخرو ہونے کے لئے

دنیا وآخرت میں سرخرو ہونے کے لئے

وظیفہ:اللھمہ صل علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وسلمہ بعدد ما فی جمیع القران حرفا وبعدد کل حرف الفا الفا

فضیلت :قرآن مجید کی تلاوت کے بعد جو شخص اس درودپاک پڑھے گا وہ دیناوآخرت میں سرخرورہے گا

 بھولنے کی بیماری اور کمزورذہن ہو
بھولنے کی بیماری اور کمزورذہن ہو

وظیفہ:وعلمک ما لمہ تکن تعلمہ وکان فضل اللہ علیک عظیما

فضلیت:اس آیت کو  121مرتبہ پڑھ کر پانی پروم کر کے روزانہ پلائیں


بچہ روتا ہواورکھانانہ کھاتاہو
بچہ روتا ہواورکھانانہ کھاتاہو


وظیفہ: اگر بچہ بہت روتا ہویا کھانا نہ کھاتاہویادودھ نہ پیتا ہوتو
 تھوڑاساپانی یادودھ گلاس میں
لے کر عشاء کی نماز کے بعد یااللہ یا متین یا قھار ایک سو مرتبہ پڑھ کروم کرکے پلادیں

دوزخ سے حفاظت

دوزخ سے حفاظت

وظیفہ:اللھمہ اجرنی من النار
فیضلت:جوشخص فجروعصرکےبعدسات مرتبہ اس دعاکوپڑھ لے دوزخ دعا کرے اسے مجھ سے بچا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے