اسم یا اللہ پڑھنے سے دل کی صفائی،اورزندگی کی ترتیب پائیں

اسم یا اللہ پڑھنے سے دل کی صفائی،اورزندگی کی ترتیب پائیں

یا اللہ [ اے معبود ] 

جو شخص یا اللہ یا ھو ایک ہزار-1000 مرتبہ روزانہ پڑھے گا وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا اور دل سے شکوک و شبہات ختم ہو جائیں گے اگر لا علاج مریض ہو تو انشااللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی مریض کو اسم اللہ پڑھنے سے یا کیسی اورکے پڑھ کر دم کرنے سے مکمل صحت یابی ہو جائے گی،

اگر نماز جمعہ سے پہلے ایک سو-100 مرتبہ پڑھ لیں تو تمام امور میں آسانیاں ہو جاتی ہیں،

اگر ہر نماز کے بعد جو شخص بھی سو-100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے گا تو انشااللہ کچھ عرصہ کے بعد صاحب کشف ہو جائےگا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے