اسم یا رحمن پڑھیں اور پائیں من کی چاہت

[ یا رحمن ] اے بڑے مہربان

اسم یا رحمن پڑھیں اور پائیں من کی چاہت

جو شخض روزانہ صرف سو۔100۔ مرتبہ یا رحمن پڑھے گا وہ انشااللہ دنیا کی تمام آفات و بلاوں سے محفوظ رہے گا ۔

اگر زعفران سے لکھیں،  زعفرا ن میسر نہ ہو تو کیسی بھی پین سے لکھ سکتے ہیں۔ کیسی بھی حاسدین یا بد خلق کو سو۔100۔ مرتبہ لکھکر شربت میں ، پانی میں چائے میں گھول کر پلانے سے اس شخض میں حیا ، شرافت ،نرمی اور رحم دلی پیدا ہو جائے گی۔

اگرکیسی لڑکی ، یا لڑکے کا کوئی مناسب رشتہ نہ ملتا ہو تو رشتے کی نیت سے روزانہ رات کو اکتیس سوپچیس،3125۔ مرتبہ چالیس،40۔دن تک پڑھیں انشااللہ بہت ہی اچھا رشتہ مل جائے گا،  گیارہ دن اکیس دن یا پھر چالیس دن کام ہو جائے گا۔ جتنا اسم مبارک کے ترجمعے پر دھیان دیں گے اور اپنے کام کی طرف توجہ کریںگےاتنا جلدی کام ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے