چھوٹا سا عمل اور نعمتوں کی بارش

 چھوٹا سا عمل اور نعمتوں کی بارش

چھوٹا سا عمل اور نعمتوں کی بارش

آج سے ہم بھی بے بہا نعمتوں کو نہیں ترسے گے،اور جوبھی ملے گا ۔ وہ اللہ پاک کے خزانوں سے ہی ملے گا، جو شخص اپنے رب سے بے حساب نعمتیں اورخوشیاں پانا چاہتا ہے، وہ ضروراس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لے،عمل کا طریقہ آپ سب کی خدمت کےلیے۔

    سورۃ فاتحہ تین(3) مرتبہ، سورۃ الم نشرح تین(3)مرتبہ،سورۃ قدرگیارہ(11) مرتبہ 

روزانہ پڑہیں، بس یہ عمل کرنا ہے اگر یقین اور توجہ سے معمول بنا لیں گے، توپھرکوئی وجہ نہیں، کہ اس عمل کی برکت سے محروم رہ جائیں، انتہائی مجرب عمل ہے روٹین بنائیں گے تو انشااللہ نعمتوں کو ضرورپائیں گے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے