نمک سےیادداشت کی کمزوی ختم کریں

 نمک سےیادداشت کی کمزوی ختم کریں

نمک سےیادداشت کی کمزوی ختم کریں


غذاوں میں نمک کا استمعال اوراس کی افادیت سے اگائی حاصل کرتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے، کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چکھ لینا چاہیے۔ کیونکہ نمک کےاندر بھوک پیدا کرنے والے اجزاء ہوتے ہیں جب آدمی نمک چکھتا ہے تو لعاب پیدا کرنے والے غدود، ہاضم غذا رطوبت مہیا کرتے ہیں جس کی وجہ سے کھانے میں لذت محسوس ہوتی ہے اورغذا آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے، اوراگرکھانا کھانے کے بعد نمک چکھا جائےتوجمعی ہوئی روغنیات ختم ہو جاتی ہے۔ نمک بلغم کو بھی نکال دیتاہے، جو لوگ یادداشت کی کمزوری کا شکار ہیں تو ان کے لیے نمک بہت مفید ہے،کیونکہ نمک ذہین،فہم،اورادرک تیزکرتا ہے، نمک معدے کے جملہ امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے

 انشااللہ اس طریقے بہت نفع ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے