رات سونے سے پہلے چند منٹ خود کو دیں، اور پائیں نئی زندگی
یاعزیزُیاغفارُ ( اے غالب،اے بخشنے والے)
گناہوں کی مغفرت کے لیے یہ وظیفہ بہت بہتر ہے، اس وظیفہ کو پڑھنے والا خواہ کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ اپنے ان ناموں کی برکت سے اپنی اس پکار کے سبب اس معاف کر دیتا ہے
اور اسے دنیا میں حقیقی عزت عطا کر دیتا ہے، دوسروں پراس کی فوقیت جما دیتا ہے اس لیے یاعزیزُ یاغفارُ رات کوسونے سے پہلے ایک سو ایک ۔101۔ مرتبہ ضرور پڑھں اس کے پڑھنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ اگر دن بھرمیں بلا اردا گناہ ہو جائے تو بھی اللہ تعالیٰ معاف کردیتا ہے،اس لیے ہر شخص کو چاہئیے اس اسم مبارک کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک سو ایک ۔101۔ مرتبہ یاعزیزُیاغفارُ پڑھنے کا ہمیشہ معمول بنا لیں، ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور ہر وقت استغفار کرنا ہے، اس لیے یہ وظیفہ مختصر ہونے کے باوجود بہت ہی موثر ہے
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ وظفیہ اللہ کے دھیان سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


0 تبصرے