چقندرکی سبزی گنٹھیا سےنجات

 چقندرکی سبزی گنٹھیا سےنجات

چقندرکی سبزی گنٹھیا سےنجات

گنٹھیا کے ورم، اور چقندر سے شفا، سردی کے موسم میں گنٹھیا کے مریضوں کو جسم کے جوڑوں میں سوجن پڑ جاتی ہے، اور اس کی وجہ سے انہیں سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اس مرض سے نجات کے لیے آپ کوصرف ایک کلو چقندردرکار ہیں۔ اب آپ مندرجہ زیل طریقے سے پانی بنائیں،ایک۔(1) کلوچقندر کے قتلے کر کے(5) پانج کلوپانی میں ڈال دیں پانی گرم کریں اور خوب جوش دے کر اتارلیں،جب پانی نیم گرم ہو جائے تو اس پانی سے متاثرہ حصہ کو بار بار دھوئیں،اس سے سوجن بھی ختم ہو گی اورانشااللہ درد سے بھی آرام ملے گا۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے