جگر کے لیے ایک گلاس چقندر کا جوس

 جگر کے لیے ایک گلاس چقندر کا جوس

جگر کے لیے ایک گلاس چقندر کا جوس

جو لوگ یرقان کے مرض میں مبتلا ہیں،ان سب کے لیے چقندر کا جوس بہت ہی بہترین اورشفاءبخش جوس ہے اگراس جوس میں ایک چمچ لیموں کا رس ملا لیا جائے تواس جوس کےطبی اثرت اور بھی بڑھ جاتے ہیں۔ یرقان سے متاثرہ شخص کو ہرروزچقندرکے جوس کا استمال کرنا چائیے،یرقان کےعلاج کےساتھ ساتھ چقندر کا جوس معدہ کا بھی بہترین علاج ہے، اورالسرکے مرض میں مبتلا افراد کا بھی چقندر کے جوس سےافاقہ ممکن ہے۔آپ شروع کریں انشااللہ ان سب امرض کےلیے چقندر کا جوس شفاءبخش ہوگا۔

چقندراورگاجرکا جوس بھی مفید ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے