ایک پیالی قہوہہ چقندردائمی قبض ختم
پرانی سے پرانی قبض سے ہمیشہ کے لیے نجات پانے کے لیے چقندر بہت ہی مفید ہے، ایک درمیانے سائزکا چقندر پتوں کے ساتھ کاٹ لیں۔ دوکپ پانی میں چقندرکو ابالیں جب ایک کپ رہ جائے تو آگ بند کردیں قہوہ تیارہو گیا۔ اب اس قہوے کو چھان لیں، یہ ایک پیالی قہوہ چقندر تیارہوگیا، اسی طرح روزانہ ایک پیالی بنائیں اورنہارمنہ پی لیں، چند دن چقندر کا قہوہ پینے سے انشااللہ پرانی سے پرانی قبض ختم ہو جائے گی۔

.jpg)
0 تبصرے