جہاں بھی آپ ہیں سب کو میرا سلام
خدا بزرگ سے دعا ہے سب کی مشکل اسان ہو جو چاہیں،مرادیں پوری ہوں خدا کے سوا کسی کے محتاج نہ ہوں سب کے گھروں میں خیروبرکت نازل ہو ہر نا کامی سے محفوظ رہیں ماں باپ کا سایہ سلامت رہے اولادیں نیک ہوں ترقی کی طرف گامزن رہیں،اور جن کے پیارے اس دنیا فانی سے رخصت ہو گےاللہ ان کے درجات بلند کرکے معاف کرے،امین۔ اور ہم سب کے تمام بہن بھائیوں میں،اولادوں میں کوئی کسی کا محتاج نہ ہوسب اس قابل ہوں کہ وقت پر ایک دوسرے کے خوشی سے کام آ سکے۔آمین


0 تبصرے