( یا رحیم ( اےرحم کرنے والے
تسخیرقلوب ۔ یعنی ہر اپنے پرائے سے دوستی ہو جائے ہر دل عزیز ہونے کے لیے اسم یا رحیم دو ہزار۔2000۔ مرتبہ روزانہ کیسی بھی وقت پڑھنا بہت مجرب ہے ۔ کیسی مصیبت کے وقت ، حاسدین یا دشمن سے کیسی قسم کا خوف ہو ، کوئی خاص مخالف ہو دو ہزار۔2000۔مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشااللہ سب کے سب اپ کی دوستی کے دم بھریں گے ، نوٹ اگر پانج سو۔500۔ مرتبہ روزانہ یا رحیم پڑہیں گے تو سب لوگ اپ سے سچی محبت کرنے لگ جائیں گے
تمام دنیاوی مشکلات سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی روزانہ رات کو پاک صاف لباس میں پانچ سو۔500۔ مرتبہ
یا رحیم پڑھیں انشااللہ چند ہفتوں میں سب مشکلات حل ہوتی نظر ائیں گی


0 تبصرے