(2) دوچیزیں اورانشااللہ بےاولادی کا علاج

 

(2) دوچیزیں اورانشااللہ بےاولادی کا علاج

(2) دوچیزیں اورانشااللہ بےاولادی کا علاج

 دوچیزیں اورانشااللہ بےاولادی کا علاج

انشااللہ ان دو(2) چیزوں سے نظرکی کمزوری،اعصابی کمزوری، اور بے اولادی کا کامیاب علاج کا نسخہ آپ کی خدمت میں حاضرہے، استمعال کریں اورانشااللہ مراد پائیں،

متھرے اورچھوٹی الائچی، دونوں ہموزن لےلیں۔ پیس کرنیم گرم دودھ کے ساتھ صبح وشام ایک چھوٹی چمچ کھائیں، اس نسخے کے بے شمار فوائد اورمشاہدے ملے ہیں آپ بھی کھائیں اورانشااللہ فائدے پائیں،  

حصول اولاد 

اولاد کے لیے،اگرممکن ہوتواپنا بسترنیچےزمین پرلگائیں اوراگرمیاں بیوی دونوں رات کو سونے پہلے وضو کر لیں    تو بہت بہتر ہوگا مسلسل(3) دن انشااللہ  پروردگارخوش خبری عطا کرے گا  

 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے