ایک(1) بارآسمان دیکھ کرنعمتیں پائیں
جیسا کہ ہم سب چاہتے ہیں بڑا کاروبار، بڑی گاڑی، بڑاگھر، اور نہ جانے کیا کیا، ہزاروں خواہش ایسی کہ کبھی توہمیں ایسےلگتا ہے جیسے ابھی سفر شروع ہوا ہے نہ جانے کب پوری طرح منزل آے گی ایسا ہم سب کے ساتھ ہے تو آج اسی سلسے میں ایک چھوٹا سا عمل جو کہ سب کے لیے ہے۔ ہر روز رات کوآسمان کی طرف دیکھ کر تین(3) مرتبہ درود شریف ضرور پڑھا کریں۔ (بس اتنا سا عمل ہے) یہ کوئی مشکل کام ہے وجہ بھی سن لیں،کیونکہ مغرب کے بعد سےلیکرفجرتک اللہ کی رحمتیں اوربرکات، خیریں، خوشحالیاں، اورنورزمین پر داخل ہوتا ہے ۔ ہروہ شخص جو رات کو آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے درود پاک پڑھ لے گا تو انشااللہ یہ سب نعمتیں ہمیشہ اس کی طرف متوجہ رہیں گی۔آسمان کی طرف منہ کر کے درود پڑھنے والے کو، سب نعمتوں میں اللہ پاک کی طرف سےضرورحصہ ملے گا۔


0 تبصرے