سلاد میں طوفانی توانائی

 

سلاد میں طوفانی توانائی

سلاد میں طوفانی توانائی

ہمارے امراء طبقہ میں سلاد کا استمعال بطور فیشن شروع ہوا، مگرعوامی سطح پر رواج نہیں بن سکا  جس کی وجہ عوام کی غذاوں اور معدنی نمکیات کی معلومات نہ ہونا ہے،متوازن غذا سے مراد ایسی غذا ہے جو انسانی جسم کے لیے ضروری اجزاء حیاتین،لحمیات،چکنائی،نشائستہ، اور معدنی نمکیات پر مشتمل ہو حیاتین پھلوں، سبزیوں، لمحیات دودھ ،دہی،گوشت،آٹے،نشائستہ گندم کے 

آٹے چاول اورآلو، جبکہ نشائستہ دودھ دہی میں ہوتی ہے۔

اور کچی سبزیوں میں حیاتین ، فائبرہوتا ہے۔ ترکاریاں پکانے سے ان کی حیاتین ضائع ہو جاتےہیں اس لیے ضروت ہے کہ سلاد میں کچی سبزیاں ہی استمعال کی جائیں، تاکہ سب کوسلاد سےپھرپورتوانائی حاصل ہو 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے