سرکہ اپنائیں معجزاتی تاثیر پائیں

 

سرکہ اپنائیں معجزاتی تاثیر پائیں

سرکہ اپنائیں معجزاتی تاثیر پائیں


اج کے مضمون میں ہم سرکہ کی افادیت سے آگاہ ہو رہے ہیں،سرکہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے لیکن ہم اس کے استمعال سے کیسے صحت بخش فوائد حاصل کر سکتے ہیں،آج ہم آپ کی خدمت میں اس کی   افادیت سے آگاہ کریں گے

سرکہ کی افادیت اسلام کی روح سے بھی ثابت ہے، 

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری فرماتے ہیں ہمارے پیارے نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے۔

سرکہ کتنا اچھا سالن ہے،اے اللہ سرکہ میں برکت عطا فرما،آمین جس گھر میں سرکہ ہو گا وہ گھر محتاج نہیں ہو گا 

سرکہ عقل کو تیز کرتا ہے،اور اس کے استمعال سے مثانے کی پتھری گل جاتی ہے،

سیب کے سرکے سے ہائی بلڈ پریشرکو کنٹرول کرنے کے لیے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں، جیسا کہ جانتے ہیں ہائی بلڈ پریشر بہت سی بیماریوں کا موجب ہے، اس کی وجہ سے موٹاپا، کولیسٹرول، لیول، اور گلوکوز لیول کی زیادتی سر فہرست ہیں۔

اگر آپ ان وجوہات پر قابو پا لیں تو یقینی طور پرہائی بلڈ پریشر سے محفوظ ہوجائیں گے،سیب کا سرکہ پینے سے کولیسٹرول لیول کو کم کیا جا سکتا ہے ، جس کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے  

آپ اسے اپنی غذا کا لازمی حصہ بنا کر ہائی بلڈ پریشرجیسے خطرناک مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے