پائے ضرور کھائیں مگراعتدال سے

پائے ضرور کھائیں مگراعتدال سے

پائے ضرور کھائیں مگراعتدال سے

یوں تو پائے ہر موسم میں کھائے جاتے ہیں تاہم ان کا استمعال سردی کے موسم میں کئی گناہ زیادہ پڑھ جاتا ہے، سردیوں میں سری پائے کھانے کی وجہ یہ ہے کہ یہ جسم کوگرمائش میں رکھتے ہیں ، پائے میں وافر مقدارمیں کیلوریز، فیٹس، پوٹاشیم، کیلشیم،اورپروٹین،پائی جاتی ہے۔ کیونکہ ان میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ پائے کھانے کے بعد واک یا پھرجسمانی سرگرمیاں ضرور کرنی چائیے۔ بڑھتی عمر  کےبچوں کو، ہڈیوں اور جوڑوں کےمریضوں کے لیے پائے کا استعمال خاص طورپربہت مفید ہے، مگراس میں اعتدال بہت ہی ضروری ہے۔اعتدال سے کھانے میں انشااللہ صحت بخش فائدہ ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے