کلمہ شریف کا نصاب حیرت انگز نتائج پائیں

کلمہ شریف کا نصاب حیرت انگز نتائج پائیں

کلمہ شریف کا نصاب حیرت انگز نتائج پائیں

 

 کلمہ شریف کا نصاب پڑھیں اوردل کی مرادیں پوری کریں 

انسان ہرکام مکمل کرنےکی کوشش کرتاہے، لیکن باوجود کوشش کے جس کا حل نہ نکل رہا ہو۔تو ایسے کاموں کے لیے۔

کوئی ایسی بیماری جس کا علاج نا مکمن ہو چکا ہو 

تمام کوشیشوں کے با وجود معاملات حل نا ہو رہے ہوں 

کسی بھی کاروبار میں ترقی نہ ہو رہی ہو یا اچانک چلتا ہوا کاروبار بند ہونا شروع ہوجائے ، یا پھر طرح طرح کے نقصانات کا سامنا درپیش ہو ایسی صورت میں غورکریں آپ کے پاس قمیتی چیز کیا ہے

 اور وہ ہے اپ کا وقت، اللہ کے لیے وقت دیں اور اپنی مرادیں پائیں 

دس-10 افراد جمع ہوجائیں ایک سو-100دفعہ سب نے پڑھنا ہے 

لاالہ الااللہ  سب نے سو-100 مرتبہ پڑھنا ہے،  ہرسو-100 کے بعد کلمہ پورا پڑنا ہے،

 لاالہ الااللہ  سو-100دفعہ  ممحمد رسول اللہ  ایک -01 دفعہ

اسی طرح ستر ہزار-70,000مرتبہ پڑھنا ہے تعداد پوری ہونے کے بعد 

اپنے مقصد کی دعا کریں، آخرمیں سب کےلیےاورتمام انسانیت کے لیےخیرکی دعا کریں

اسی طرح تین روز عمل کریں   

اپ عمل کریں، اورحیرت انگز نتائج خود دیکھیں انشاللہ سو فیصد٪100 کامیابی حاصل ہو گی بار ہا کا ازمودہ             آپ کی دعا کا طالب۔۔۔                              

  ملک ندیم جمیل چشتی                           

  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے